خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.51 فیصدکے اضافے سے 3422، اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ0.25فیصدکے اضافے سے3354.8پوائنٹس ،ستمبر 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.21فیصد کے اضافے سے3293.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔