خبرنامہ

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز کی جمعہ پیر کو کمی پر بند ش

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.46 فیصد کی کمی سے3405پوائنٹس ، اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.52فیصد کی کمی سے 3387پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.59فیصد کی کمی سے3347.2پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.55فیصد کی کمی سے 3289پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔