خبرنامہ

چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بندش

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ،مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ میں کوئی لین دین نہیں کیا جون 2017کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 98.42یوآن ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.1فیصد کی کمی سے 197.695یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔