خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس اضافے پر بند ہوئے

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینج میں 56.11پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو گذشتہ روز سے 0.23فیصد زیادہ ہے ، گذشتہ روز ہانگ کانگ سٹاکس 24558پواائنٹس پر بند ہوئے ۔