خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو اضافہ پر بندش

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.09فیصد یا 21.65پوائنٹس کے اضافے سے 24309.93پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24237.97اور 24385.81 کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 1012.57بلین ہانگ کانگ ڈالر (13.05 بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔