خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.74فیصد کی کمی پر بندش

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.74فیصد کی کمی پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 23511اور 23635کے درمیان کا لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 75.71بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.76بلین امریکی ڈالر )رہا