خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس کی منگل کو 0.01کی کمی پر بندش

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 0.01فیصد کی کمی سے 23887.95پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 2368.34اور 23918.12کے درمیان لین دین کیا ،مجموعی کاروباری حجم 72بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.28بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔