خبرنامہ

ہانگ کانگ سٹاکس کی 0.63فیصد اضافے پر بندش

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 152.17پوائنٹس یا 0.63فیصد کے اضافے سے 24345.87پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24274.52اور 24360کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 69.45بلین ہانگ کانگ ڈالر (8.96بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔