خبرنامہ

ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ منگل کو 11388 ہانگ کانگ ڈالر فی ٹائل پر بند ہوئے ، یہ نرخ گذشتہ کاروباری روز کے نرخ سے 42ہانگ کانگ ڈالر کم ہیں ۔ یہ بات چین کی سونے کی تبادلہ کی سوسائٹی نے بتائی ہے ۔