خبرنامہ

چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند

بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کوکمی پر بند ہوا،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.46 فیصد کی کمی سے 3461پوائنٹس، مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.05فیصد کی کمی سے3439پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.37فیصدکی کمی سے3417.6پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.02فیصدکی کمی سے3344پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔