خبرنامہ

لا ل ترا دربار قلندر ، 75 افراد موقع پر شہید،

ملت آن لائن …..نماز مغرب کے دوران دھمال میں دھماکہ،

ڈیڑھ سو سے زیادہ شدید زخمی

. ایمبو لینسیں دستیاب نہیں،

شہر میں کوئی ہستلل نہیں،

قریب تریں ہسپتال حیدر آباد ڈیڑھ سو کلو میٹر دور ہے،

یہ علاقہ وزیر اعلہ سندھ کا ذاتی انتخابی حلقہ ہے