خبرنامہ

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

Jabar aur jamhoriat
لندن: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں۔