خبرنامہ

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر بم حملے میں 4 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر بم حملے میں 4 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی

کوئٹہ(ملت آن لائن)سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ خودکش تھا جس میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ایمبولینس اور ایف سی اہلکار فوراً موقع پر پہنچے جب کہ ریسکیواہلکاروں نے مرنے والے شخص اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے امدادی کارروائیوں کا آغا زکردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آوازدور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا جب کہ ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

پولیس، ایمبولینس اور ایف سی اہلکار فوراً موقع پر پہنچے جب کہ ریسکیواہلکاروں نے مرنے والے شخص اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے امدادی کارروائیوں کا آغا زکردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آوازدور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا جب کہ ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔

سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ خودکش تھا جس میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔