QUETTA: A view of bomb explosion site that targeted a security convoy in Quetta. A bomb blast struck a paramilitary vehicle and killed at least eight people and wounded more than 35 others in southwestern Pakistani city of Quetta, official said. INP PHOTO by Adnan Ahmed

کوئٹہ میں دہشت گردی، ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ، گیارہ افراد شہید

قومی دفاع

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں

  • moodi in kabul

    اسلام آباد(آئی این پی) سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ پٹھان کوٹ حملے میں نا اہلی اور اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کو خون میں نہلایا گیا ۔ […]

اھم خبریں

پٹھان کوٹ حملہ میں مسعود اظہر کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ

  • 447341-PathanKotAttackWeb-1454882118-279-640x480

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ بھارتی ایئربیس پٹھان کوٹ پر حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں تشکیل کردہ تحقیقاتی ٹیم نے نتیجہ اخذ کیا کہ کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا حملے کے ماسٹر مائنڈ ہونے یا حکم دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ 2 جنوری کو […]

  • untitledxZX

    شفاف پالیسیوں کی بدولت بین الاقوامی برادری کااعتماد بحال ہوا

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مراعات پر مبنی شفاف پالیسیوں کی بدولت بین الاقوامی کاروباری برادری کا پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کویہاں ’’ومپل کام‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جین یوز چارلیئر سے ایوان وزیراعظم میں گفتگو […]

  • dasdas

    بلانا آسان مگر واپس بھیجنا مشکل ہو گا، سعد رفیق کا پی آئی اے کمیٹی کو جواب

    لاہور:(اے پی پی)ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے معاملات انتظامیہ نہیں بلکہ ٹریڈ یونین کی وجہ سے خراب ہوئے۔ کہتے ہیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ان کو بلانے کا شکریہ لیکن وہ بہت سخت آدمی ہیں۔ خواجہ […]

  • 321740_39381207

    نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما کل تین روزہ دورے پر پہلی بار پاکستان آئیں گی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان اور ملکہ میکسیما کے درمیان اس سے پہلے ڈیوس میں ملاقات ہوئی تھی جہاں وزیر اعظم نے ان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ ملکہ میکسیما ترقی اور معیشت سے متعلق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں قیام کے دوران […]

خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ :گاڑی چوری کرنے والا 5 رکنی گینگ گرفتار

  • GujranwalaPoliceArrest5_2-8-2016_214379_l

    گوجرانوالہ: (اے پی پی)پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان ماسٹر’’ کی‘‘سے کسی بھی گاڑی کا لاک کھولنے میں ماہر ہیں۔ ایس پی سٹی طاہر مقصود چھینہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے کاریں چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو سرغنہ عبدالرشید سمیت […]

  • 321717_63480025

    راولپنڈی :بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراحتجاج کرنے والے ملازمین گرفتار

    راولپنڈی: ( اے پی پی ) بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ، 18 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں تاہم اسلام آباد میں قومی ایئرلائن کے دفاتر کھل گئے ۔ ایئرپورٹ پر دفعہ 144 نافذ ، ملک بھر میں دو سو سے زائد ملازمین کو شوکاز نوٹس دیدیئے گئے ۔ پی […]

  • 321695_82131963

    فیصل آباد :گورونانک پورہ ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، دو جاں بحق

    فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں گورو نانک پورہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو شخص جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ۔ فیصل آباد کے علاقے منیر آباد کے رہائشی سومی اور عتیق کو بکرمنڈی روڈ پر تھانہ گلبرگ […]

  • child00000000

    بچی کاغیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام

    اٹک:(آئی این پی )اٹک میں پولیس نے بچی کا غیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام بنادی،تھانہ سٹی پولیس نے نابالغ بچی کے ساتھ نکاح پڑھانے پردولہا،اس کے والد اورپادری سمیت چارافراد کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں بچی کا غیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے،پولیس تھانہ سٹی اٹک کو اطلاع ملی […]

خبرنامہ سندھ

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعلان کردیا

  • imagesYCZWDLAO

    کراچی:(اے پی پی) کراچی ائیر پورٹ ہوٹل پر گزشتہ سات روز سے موجود عمرہ زائرین کی دعائیں رنگ لے آئیں اور بالآخر پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عمرہ زائرین کو جدہ بھجوانے کا خصوصی انتظام کیا ۔ طویل انتظار اور ذہنی اذیت برداشت کرنے کے بعد اللہ کے گھر جانے کی خبر […]

  • 447551-SohailBalochWeb-1454931273-292-640x480

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے چوہدری نثار یا شہباز شریف سے مذاکرات کی شرط رکھ دی

    کراچی:(اے پی پی) پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت سے مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے مقصد کے حصول تک جدو جہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل بلوچ کا […]

  • imagesGCZ1H2O2

    کراچی میں 110 میگا واٹ کے پاور پلانٹ لگانے کی تیاریاں شروع

    کراچی:(اے پی پی)کے الیکٹرک نے ٹرائی پاور کمپنی سے بجلی کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی کراچی میں 110 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگائی گی ۔ پاور پلانٹ گیس اور فرنس آئل دونوں پر کام کرے گا۔ اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی […]

  • zx

    عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران ملزم کے سیاسی سرپرستوں کا پتہ لگا لیا

    اسلام آباد (آئی این پی) تحقیقاتی اداروں نے لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران ملزم کے سیاسی سرپرستوں کا پتہ لگا لیا، عزیر بلوچ کو فریال تالپور ، قادر پٹیل، ثانیہ بلوچ کی حمایت حاصل تھی جبکہ ذوالفقار مرزا، نبیل گبول اور جاوید ناگوری کے ساتھ بھی گہرے مراسم […]

خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اہسپتالوں میں سروس ایکٹ نافذ کر دیا

  • imagesETL06EDL

    پشاور:(اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت نے ہڑتالی ملازمین کو سدھارنے کے لئے صوبے کے تمام اہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ کر دیا ہے جس سے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ہڑتال نہیں ہو سکے گی۔ محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کے ڈائریکٹر کو اپنے ماتحت شعبوں کو ہدایات جاری کر دیں ۔ صوبائی […]

  • 321721_72770125

    صدر نے گورنر کے پی کے، مہتاب عباسی کا استعفیٰ منظور کرلیا

    اسلام آباد:( اے پی پی ) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ، صدر مملکت ممنون حسین نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔ سردار مہتاب عباسی نے پندرہ اپریل دو ہزار چودہ کو گورنر خیبرپختونخوا کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا ۔ گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی […]

  • 197900_99086289

    کوہاٹ پولیس کی کارروائی‘114مطلوب افراد گرفتار‘اسلحہ ومنشیات قبضے میں لیے گئے

    پشاور۔( اے پی پی )کوہاٹ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی کار وائی کے دوران 114مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 53خطرناک اشتہاری شامل ہیں۔کریک ڈاؤن میں پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات بھی قبضے میں لئے ہیں۔ضلعی عدالتوں میں زیر […]

  • 321705_77520433

    پشاور :پی آئی اے کے آٹھ اہلکاروں کو ہڑتال پر شوکاز نوٹس

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں پی آئی اے کے آٹھ اہلکاروں کو ہڑتال کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔ ملازمین کا شوکاز نوٹس وصول کرنے سے انکار ، عدالت جانے کافیصلہ ۔ پشاور میں پی آئی اے ملازمین کا احتجاجی دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہے ۔ ہڑتال کرنے والے آٹھ ملازمین […]

بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی ، 52 مشتبہ افراد گرفتار

  • 321678_91188887

    کوئٹہ: شہر میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر پولیس اور ایف سی نے پشتون آباد میں مشترکہ کارروائی کی جس میں 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب […]

  • 321678_91188887

    کوئٹہ میں سرچ آپریشن ، 19 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد ایف سی اور حساس ادارے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے 9 افراد سمیت 19 افغان باشندے گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے ہفتے کے روز […]

  • cxvxz

    کوئٹہ، دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہل کاروں محمد آصف کو ڈیرہ غازی خان اور محمد ہاشم کو لیہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے نائیک محمد آصف کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے تھا،انھوں نے 1993 میں […]

  • weatherquetta_2-8-2016_214319_l

    کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    کوئٹہ: (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں موسم سرد اور خشک ہے ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قلات میں منفی دو ، ژوب ایک،دالبندین دو،پنجگور چار اور سبی میں کم سے کم پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آئندہ چوبیس […]

خبرنامہ کشمیر

آزاد کشمیر کے عوام آئندہ انتخابات میں لوٹ مارکا حساب لیں گے،چوہدری برجیس احمد طاہر

  • Barjees-Tahirs

    پلندری ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے اور آئندہ انتخابات میں عوام اس کا حساب لیں گے ، میرے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرنے والے وزیراعظم آزاد کشمیر بتائیں کہ پی پی […]

خبرنامہ انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈ بھارت کا دورہ کریں گے

  • images

    نئی دہلی ۔(اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کل (بدھ سے) بھارت کا دورہ کریں گے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا […]

  • ljlkn

    روس نے شمالی کوریا کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم نہیں کی، نائب وزیر اعظم روس

    ماسکو ۔ (اے پی پی) روس کے نائب وزیر اعظم دمیتری روگوزین نے ایک اخباری انٹرویو میں روس پر عائد کئے جانے والے، شمالی کوریا کو میزائل ٹیکنالوجی کی فراہمی کے الزامات کو مسترد کر دیا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس جوہری ٹیکنالوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کے عدم پھیلاؤ کے قانون پر کاربند ہے۔ […]

  • bank00000000000

    چین: زر مبادلہ کے ذخائر 4سال کی کم ترین سطح پر

    بیجنگ:( اے پی پی )یوآن کی بے قدری کے باعث چین کے زرمبادلہ کے ذخائرچار سال کی کم ترین سطح پر آگئے، رواں سال جنوری میں ذخائر ایک کھرب ڈالر کم ہوگئے۔ پیپلز بینک آف چائنا کے مطابق گذشتہ چھ ماہ کے دوران غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چار سو بیس ارب ڈالر کمی […]

  • ISISkills300inmosal_2-8-2016_214367_l

    داعش نے عراقی شہرموصل میں 300 افراد کوہلاک کردیا

    بغداد:(آئی این پی)شدت پسند تنظیم داعش نے موصل شہر کے 300 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں زیادہ تر فوجی، پولیس اہل کار تھے اس کے علاوہ مرنے والوں میںسرگرم کارکن اور شہری بھی ہیں۔ نیشنل موبیلائزیشن کے سرکاری ترجمان نے بیان میں بتایا […]

خبرنامہ گلگت بلتستان

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری ، میدانی علاقے یخ بستہ ہوائوں کی لپیٹ میں

  • WeatherUpdatesNorthernAreas_2-8-2016_214356_l

    (اے پی پی)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد میدانی علاقے یخ بستہ ہواوں کی لپیٹ میں ہیں ، ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہیں اور کئی مقامات پر راستے بند ہیں۔ پنجاب کے اکثر شہروں میں دھند کے باعث راستے بھی دھندلا گئے ہیں۔ گلگت بلتستان ، کے پہاڑوں […]