Quran | Hadith | Seerat | Columns  | Newspapers  |  Photos   |E-Library |

نیب نے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کیس میں پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی


Wednesday, 04 July 2012   19:03:43

نیب نے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کیس میں پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی
 اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کیس میں پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی جس نے کیس سے متعلقہ مواد حاصل کرنے اور اس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پانچ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل فنانشنل کرائمز انویسٹی گیشن ونگ (نیب) مقرر کئے گئے ہیں۔ کمیٹی میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)، پولیس سے ایک ایک جبکہ نیب سے تین افراد شامل کئے گئے ہیں۔ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی ایف سی آئی ڈبلیو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی نے ارسلان۔ ریاض کیس میں تمام متعلقہ مواد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا یہ کمیٹی جائزہ لے