|
| وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن کی ملاقات |
Friday, 06 July 2012 08:51:33
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن کی ملاقات اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے جمعرات کی شام ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر نیٹو/ایساف سپلائی کھولنے کے حوالے سے اہم اور سٹریٹجک فیصلہ کرنے میں معاونت پر شیری رحمن کی کامیاب کوششوں کو سراہا۔
|
 |
|