Quran | Hadith | Seerat | Columns  | Newspapers  |  Photos   |E-Library |

جن ممالک میں بڑی تعداد میںپاکستانی مقیم ہیں وہاں مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی جلد دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رحمن م


Monday, 09 July 2012   12:50:08

جن ممالک میں بڑی تعداد میںپاکستانی مقیم ہیں وہاں مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی جلد دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رحمن ملک کو ہدایت
 اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سینئر مشیر داخلہ رحمن ملک کو ہدایت کی ہے کہ جن ممالک میں بڑی تعداد میںپاکستانی مقیم ہیں وہاں مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی جلد دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ وہ اتوار کو یہاں مشیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے مطالبہ کے پیش نظر یہ ہدایت کی۔ مشیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں بالعموم اور بلوچستان اور کراچی میں بالخصوص امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔