-
بیان القرآن از ڈاکٹر اسرار احمد ویڈیو
-
تفھیم مودودی آڈیو
-
اسلامک لیکچر مولانا حافظ ثنااللہ (آڈیو پنجابی)
-
حسنِ تفسیراز ڈاکٹر نصیر احمد نصیر
وفاقی خبریں
-
پاکستان کی پہلی واٹر پالیسی منظور
پاکستان کی پہلی واٹر پالیسی منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان کی پہلی آبی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے واٹر کونسل بھی قائم کردی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم کریں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پہلی قومی آبی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک تھے جن کی متفقہ منظوری سے پالیسی کو منظور کیا گیا۔ پالیسی کے مطابق آبی وسائل کے لیے ترقیاتی بجٹ کا 10 فیصد مختص کیا جائے گا جبکہ سنہ 2030 تک آبی وسائل کے لیے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ واٹر پالیسی میں ہنگامی بنیادوں پر 10 ملین ایکڑ فٹ کے نئے آبی ذخائر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ملک میں آبی بحران کا خدشہ اجلاس میں پالیسی پر عملدرآمد کے لیے واٹر کونسل بھی قائم کردی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم کریں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں آبی ذخائر اپنے خاتمے کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ماہرین طویل عرصے سے حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ پانی کے بے دریغ استعمال کو روکنے اور پانی کے ذخائر بڑھانے پر توجہ دی جائے -
سینیٹ کمیٹی نے ایمنسٹی اسکیم بل کی منظوری دیدی، غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
سینیٹ کمیٹی نے ایمنسٹی اسکیم بل کی منظوری دیدی، غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایمنسٹی اسکیم بل کی منظوری دیدی جس میں غیرمنقولہ جائیدادظاہرکرنے پر ٹیکس شرح 5فیصد سے بڑھاکر 10فیصد کرنیکی تجویز دی گئی ہے اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز اورمصدق ملک کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اجلاس سینیٹر فاروق نائیک کی صدارت میں ہواجس میں ملکی اثاثہ جات رضاکارانہ طور پر ظاہرکرنے کے بارے میں بل 2018انکم ٹیکس ترمیمی بل 2018 اورغیرملکی اثاثہ جات بارے بل 2018اور تحفظ معاشی اصلاحات کے ترمیمی بل 2018کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ کمیٹی کے تمام اجلاسوں کے دوران ملکی و قومی مفادکو سامنے رکھ کر فیصلے کیے جائینگے،خزانہ کمیٹی نے ملکی اثاثہ جات رضاکارانہ ظاہر کرنیکے بارے بل 2018 کی تمام شقوںکاجائزہ لیتے ہوئے متعدد ترامیم کیساتھ بل منظور کرلیا۔اجلاس میںوزیر مملکت خزانہ راناافضل نے کہاکہ اس بل کو لانیکامقصدٹیکس نیٹ ورک کو بڑھاناہے، اسکیم30جون 2018تک ہے انھوں نے کہاکہ اس اسکیم کے کوئی اور مقاصد نہیں،وزیر مملکت نے کہا ہے کہ