آپس کی بات

جمہوریت نوازدور کے لنکس مکمل ہو گئے

جمہوریت نوا زدور کے لنکس مکمل ہو گئے .ا س سیکشن میں پچھلے تین سال کے اشوز زیر بحث آئے ہیں اور علمی ، تحقیقی ، تاریخی کام کرنے والوں کے لئے راہنمائی کا کام دیں گے، طالب علموں کے لئے یہ علم کا بے بہا ذخیرہ ہے،اس مواد کے لئے میں ذاتی طور پر پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب کا مشکور ہوں

اسداللہ غالب