خبرنامہ

مکۃ المکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

مکۃ المکرمہ ۔(ملت آن لائن) مکۃ المکرمہ میں خاتون ڈرائیوروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ریکارڈ کئے جانے کے باوجود اب تک کوئی ٹریفک خلاف ورزی ریکارڈ پر نہیں آئی۔ مکہ مکرمہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے ترجمان نے شہر بھر میں خواتین ڈرائیوز میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اب تک خواتین کی جانب سے ڈرائیونگ قوانین ،سگنل توڑنے یا ٹائر سکریچنگ جیسی شکایات موصول نہیں ہوئی ہیں۔