خبرنامہ

برہان وانی نے کشمیر کی جدوجہد میں‌ جان بھر دی، وزیراعظم کا خطاب

ملت نیوز….وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ہو گیا ہے. یہ ان کا اسمبلی سے چوتھا خطاب ہے. انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششیں‌ہونی چاہیئیں،