اھم خبریں

پنجاب میں ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

  • پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی.ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانےکیلئےکسانوں کو 12ارب روپے دیےجائیں گے، ہر کسان […]

  • صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

    کراچی: صدر مملکت آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس حکام شرکت […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیا

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 6 ہفتےکی قلیل مدت میں نوازشریف اور میرے ایک خواب کی تکمیل ہوگئی، لوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کردیا۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ اسپتال میں تمام […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    ایرانی صدر کاتہلکہ خیز دورہ…اسد اللہ غالب

    ایرانی صدر کاتہلکہ خیز دورہ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اچانک اسلام آباد پہنچے تو دنیا کے کئی دارالحکومتوں میں زلزلہ برپا ہوگیا۔ ایران نے حال ہی میں اسرائیل کو ڈرون میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا ، غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں ایک عرصے سے قیامت برپا ہے۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ہزاروں […]

  • کراچی انتظامیہ کا شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

    کراچی کی انتظامیہ نے شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔شہر کراچی کے بہت سے علاقوں میں عمارتیں ایسی ہیں جنہیں مخدوش قرار دیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں اور جانی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ان مخدوش عمارتوں میں شہریوں نے رہائش اختیار کی ہوئی […]

  • آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشید

    راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اس دوران سیاست اپنا رنگ دکھائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں، نائب وزیر اعظم جاتی […]