سری نگر:(ملت آن لائن) کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیرمتنازع علاقہ ہے، بھارت اپنا ہونے کا جھوٹ بولتا آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیرسے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان حقیقت پرمبنی ہے۔ حریت رہنما نے کہا کہ کشمیر2 جوہری ممالک […]
کشمیر خبریں
کشمیرسے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان حقیقت پرمبنی ہے، سید علی گیلانی
-
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری،مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا،7 روز کے دوران شہادتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔
سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد 7 روز کے دوران شہادتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفل بٹالین اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کےگھرکوآگ لگادی
سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کے گھر کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں بھارتی فوج نے ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھرکو آگ لگا دی۔ مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ […]
-
مقبوضہ کشمیر میں 6 جوانوں کی شہادت خلاف ہڑتال
سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں 6 نوجوانوں کی شہادتوں کے خلاف حریت رہنماؤں کی کال پر آج مکمل ہڑتال ہے، ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال 6 کشمیری نوجوانوں کی […]
-
قبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنما حفیظ اللہ کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال
سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنما حفیظ اللہ کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال ہے، تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیم تحریک حریت جموں کشمیر کے سینئر رہنما حفیظ اللہ کی شہادت پر آج وادی میں […]
-
قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کےعلاقے شوپیاں میں فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر:(ملت آن لائن) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کےعلاقے شوپیاں میں فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ ظالم بھارتی فوج کی جانب سے […]