سرینگر۔(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیری اپنے غصب شدہ حق، حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن قوت کے نشے میں چور بھارت انکی آواز کو دبانے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے […]
کشمیر خبریں
بھارت کشمیریوں کی آوازکودبانے کی بھر پور کوشش کررہاہے،قابض انتظامیہ نے میری رہائش گاہ کو جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے، سید علی گیلانی
-
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے یوم شہداء جموں منایا، حریت رہنماؤں کا شہدا کو خراج عقیدت
سرینگر ۔ (ملت آن لائن) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے منگل کو یوم شہدائے جموں جدوجہد آزادی کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مہاراجہ کی فورسز ، بھارتی […]
-
بھارتی فوج جبر سے شہدائے کشمیر کی جدوجہد نہیں دبا سکتی: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم شہدائے کشمیر پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارتی فوج جبر سے شہدا کی سیاسی جدوجہد نہیں دبا سکتی۔ 6 نومبر 1947 میں مہاراجا ہری سنگھ کے حامیوں، بھارتی فوج اور ہندو انتہاپسندوں نے ہجرت کرنے والے ہزاروں افراد پر […]
-
برطانوی پارلیمانی گروپ نے کشمیر میں بھارتی جارحیت کی تصدیق کردی
برطانوی پالیمانی گروپ نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی جارحیت اور سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ مذکورہ گروپ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں ’کالے قوانین‘ کا حوالے دے کر کہا گیا کہ ان قوانین کی آڑ میں کشمیر میں بھارتی قابض فوج انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث […]
-
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں ذہنی طو ر پر معذور نوجوان کو شہید کر دیا
سرینگر ۔(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں ذہنی طور پر معذور ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیو ں نے رئیس احمد نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے پہہنو میں ا س وقت گولیاں مار کر شہید کر […]
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے،کشمیری تاریخ کےانتہائی بدترین دورسےگزررہے ہیں،میرواعظ
سرینگر ۔ (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے اور کشمیری تاریخ کے انتہائی بدترین دو ر سے گزر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پورے کشمیر کو ایک قتل گاہ […]