خبرنامہ انٹرنیشنل

چینی ٹیلی کام کمپنی کی چیف فنانشل آفیسر کینیڈا میں گرفتار

  • اوٹاوا:(ملت آن لائن) کینیڈا نے چین کی نامور ٹیلی کام کمپنی ‘ہوائی’ کی چیف فنانشل آفیسر مینگ وینزوا کو گرفتار کرلیا۔ کینیڈا کی وزارت انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وینکور شہر سے مینگ وینزوا کو حراست میں لیا گیا اور امریکا نے تحویل مجرمان کے معاہدے کے تحت ان […]

  • ایران: ساحلی شہر چابہار میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

    تہران:(ملت آن لائن) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں دھماکے میں 3 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (ارنا) کی رپورٹ کے مطابق چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے گاڑی ٹکرا دی۔ باخبر […]

  • نیوکیلیڈونیا: 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

    نیو کیلی ڈونیا میں 7.5 کی شدت سے آنے والے زلزلے کے باعث سونامی اور پیسفک آئی لینڈ خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی گئی۔ فرانسسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیسفک سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے کہا گیا کہ علاقے میں سونامی کی لہریں دیکھی گئیں ہیں لیکن یہ نہیں […]

  • پاکستان کو حافظ سعید کےخلاف

    پاکستان میں18غیرسرکاری تنظیموں پرپابندی، امریکہ کا اظہار افسوس

    واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں کی بندش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان میں اہم کام انجام دے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفترخارجہ کی ترجمان ہیدرنوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں18غیرسرکاری تنظیموں پر پابندی پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا […]

  • پرتشدد مظاہرے ، فرانسیسی حکومت کا فیول پراضافی ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ

    پیرس:(ملت آن لائن) فرانس کی حکومت نے فیول پرعائد اضافی ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم ٹیکس واپس لینے کااعلان کریں گے، فیول پراضافی ٹیکس واپس لینے کے لئے مظاہرے کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں پیڑول پراضافی ٹیکس اورمہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے ، […]

  • روس تیار

    امریکی صدرکااپنےسابق وکیل کوطویل عرصے تک جیل میں رکھنےکامطالبہ

    واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر اپنے سابق وکیل مائیکل کوہین کو ’طویل عرصے تک قید‘ میں رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہین کی جانب سے 2016 کی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کے کہنے پر روس کے ساتھ […]