پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اربن بس سروس اور موبائل واٹرٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا۔

  • ڈیرہ غازی خان:(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اربن بس سروس اور موبائل واٹرٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بسیں ڈیرہ غازی خان کے […]

  • سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب ہیلتھ کیئربورڈ آف کمیشن کوتحلیل کردیا.

    لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب ہیلتھ کیئر بورڈ آف کمیشن کو تحلیل کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں نیا بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں پنجاب ہیلتھ کیئر بورڈ آف کمیشن ارکان کے تقرر کے معاملے […]

  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری

    پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، جس کا اختتام شام 4 بجے ہوگا۔ ان نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سعود مجید کا تحریک انصاف کے ولید اقبال سے مقابلہ ہوگا جبکہ […]

  • جس قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے اسے فکرکی ضرورت نہیں ،عثمان بزدار

    لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین ہر لحاظ سے کامیاب رہا، جس قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے اسے فکرکی ضرورت نہیں، وہ ہی پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کامیاب دورہ چین پر وزیراعظم عمران […]

  • پنجاب میں کیمیکل، فلیورز سے بنی مشروبات پر پھلوں کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد

    لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل اور فلیورز سے بنے مشروبات پر پھلوں کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کردی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ دنوں ایک اہم فیصلہ کیا تھا جس کے تحت ذائقے دار ڈبوں کے دودھ پر پابندی عائد کی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ڈیری ڈرنکس پر پابندی کے […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا

    لاہور :(ملت آن لائن) وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا اور کہا منصوبے کے افتتاح سے بجلی بحران کے خاتمے میں کافی مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب سردارمحمد عثمان بزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا، جس کی مجموعی پیدواری صلاحیت […]