اھم خبریں

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا

  • کراچی: پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر نے خواجہ اظہار کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ خواجہ اظہار الحسن کو ان کی رہائش گاہ کے باہر سے ایس ایس پی ملیر […]

  • خواجہ اظہار کی گرفتاری، مراد علی شاہ نے راؤ انوار کو معطل کر دیا

    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ راؤ انوار نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی راؤ انوار نے غلط اقدام […]

  • وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، دورہ امریکہ سے متعلق مشاورت

    اسلام آباد … وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے دورہ امریکا […]

  • وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے کشمیری رہنماؤں سے تجاویز لیں گے

    مظفر آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے حوالے سے کشمیری حریت رہنماؤں سے تجاویز لیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

  • ملتان: عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق

    ملتان (اے پی پی) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں عوام ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں الٹ گئیں جبکہ مال گاڑی کی 5 […]

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے

    اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید الرعد الحسینی نے کہا ہے کہ مقبوضہ […]