اھم خبریں

نیشنل ایکشن پلان پر 16ستمبر کواجلاس طلب،کومبنگ آپریشن پر تبادلہ خیال ہو گا

  • امن و امان کی صورتحال ‘ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹس پیش کرینگے اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے عید کے بعد اجلاس طلب کر لیا ‘ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزیر اعلیٰ کو بھی مدعو کیا […]

  • نواز شریف آستین کے سانپ سے جان چھڑائیں، خورشید شاہ

    میاں صاحب کو پارلیمنٹ میں آنے سے بھی روکا جا رہا ہے، الیکشن کے بعد شکست کھانے والا شخص دھاندلی کا الزام ضرور لگاتا ہے ، ملیر کی سیٹ پیپلز پارٹی کا حق تھا اور یہی سیٹ ہم نے جیتی ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو […]

  • رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے خیبر اسمبلی پر حملہ کیا گیا‘ عمران خان

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ روکنے کے لئے کے پی کے اسمبلی پر حملہ کیا گیا ،(ن) لیگ جمہوری اداروں پر یلغار کی بدترین تاریخ رکھتی ہے ، تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ پر امن ہو گا،تحریک انصاف (ن) لیگ کی دھمکیوں […]

  • پشاور لیگی کارکنوں کا خیبر اسمبلی پر دھاوا، گیٹ پر پارٹی پرچم نصب

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے خیبر پی کے اسمبلی پر دھاوا بول دیا اور اسمبلی کے گیٹ پر پارٹی پرچم نصب کر دیئے۔نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے کچھ کارکن خیبر پی کے اسمبلی کے دروازے پر آئی اور وہاں قبضہ کرنے […]

  • اقتصادی راہداری سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی:وزیراعظم

    اسلام آباد (نیٹ نیوز)۔ وزیراعظم نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے اسلام آباد میں ملاقات کی، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت گیس اور بجلی کی کمی پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،توانائی کے شعبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ وزیر اعظم […]

  • طاہرالقادری کا رائے ونڈ مارچ نہ کرنے کا اعلان

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ لوگوں کے گھروں پرحملہ کرنا شریف برادران کی روایت ہے لیکن ہم ان کی طرح گھٹیا سطح پرنہیں جائیں گے اور رائے ونڈمارچ نہیں کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ لوگوں کے […]