اھم خبریں

رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے خیبر اسمبلی پر حملہ کیا گیا‘ عمران خان

  • اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ روکنے کے لئے کے پی کے اسمبلی پر حملہ کیا گیا ،(ن) لیگ جمہوری اداروں پر یلغار کی بدترین تاریخ رکھتی ہے ، تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ پر امن ہو گا،تحریک انصاف (ن) لیگ کی دھمکیوں […]

  • پشاور لیگی کارکنوں کا خیبر اسمبلی پر دھاوا، گیٹ پر پارٹی پرچم نصب

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے خیبر پی کے اسمبلی پر دھاوا بول دیا اور اسمبلی کے گیٹ پر پارٹی پرچم نصب کر دیئے۔نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے کچھ کارکن خیبر پی کے اسمبلی کے دروازے پر آئی اور وہاں قبضہ کرنے […]

  • اقتصادی راہداری سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی:وزیراعظم

    اسلام آباد (نیٹ نیوز)۔ وزیراعظم نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے اسلام آباد میں ملاقات کی، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت گیس اور بجلی کی کمی پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،توانائی کے شعبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ وزیر اعظم […]

  • طاہرالقادری کا رائے ونڈ مارچ نہ کرنے کا اعلان

    لاہور:(اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ لوگوں کے گھروں پرحملہ کرنا شریف برادران کی روایت ہے لیکن ہم ان کی طرح گھٹیا سطح پرنہیں جائیں گے اور رائے ونڈمارچ نہیں کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ لوگوں کے […]

  • وزیر اعظم کی 46 ہسپتالوں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایت

    یہ ہسپتال ملک کے مختلف اضلاع میں قائم کئے جائیں گے ، تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی ، یہ بین الاقوامی ماہرین کے ڈیزائن کردہ اور جدید سہولتوں سے آراستہ ہوں گے،وفاقی حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز کو خط اسلام آباد(آئی این پی […]

  • برطانیہ نے الطاف حسین کیخلاف ریفرنس میٹرو پولیٹن پولیس کو بھیج دیا

    اسلام آباد: ( نیٹ نیوز) برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کراچی میں 22 اگست کو پیش آنے والی صورتحال کی مذمت کی گئی ہے۔ مراسلے میں برطانوی ہوم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے ریفرنس کو میٹرو پولیٹن پولیس […]