اھم خبریں

سعودی عرب میں حج کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے پہلی بار ڈرونز کا استعمال

  • مکہ المکرمہ ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب میں اس سال کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے پہلی بار ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میدان عرفان میں حاجیوں کی گزرگاہوں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سعودی وزارت حج نے ڈرون کے ذریعے الیکٹرانک نگرانی کی۔ […]