گلگت بلتستان خبریں

ایئرپورٹ پرپی آئی اےافسرسےبدتمیزی ،چیف جسٹس نے وزیرسیاحت گلگت فدا حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیا

  • اسلام آباد:ایئرپورٹ پرپی آئی اےافسرسےبدتمیزی کا واقعہ،چیف جسٹس نے وزیرسیاحت گلگت فدا حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیا، چیف جسٹس نے مکالمےمیں کہا وزیر صاحب کیا آپ بدمعاش ہیں، شرمندگی کا اظہارکریں جن کو دھکا دیا، ان سے معافی بھی مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]