بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کے پے در پے واقعات میں 37 سے زائد فراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے متعدد اضلاع میں فائرنگ اور بم دھماکوں کے واقعات اتوار اور پیر کی درمیانی شب رپورٹ ہوئے جن میں درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ضلع موسیٰ […]
ٹاپ اسٹوری
بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحق
-
پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخر
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو بورڈ 28 سے 30 اگست تک ویتنام سمیت 3 […]
-
اسلام آباد: ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کا احتجاج، کارکن رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں نے احتجاج کیا اس دوران کارکن رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل ہوئے ۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا ۔ پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین پر شیلنگ کی تو […]
-
پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
اسلام آباد: پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا ہے، […]
-
اسحاق ڈار کو معاشی بحالی پلان کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کو معاشی بحالی پلان کے حوالے سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ وزیراعظم نے مقامی تیار کردہ معاشی ترقیاتی پلان کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی، وزارت خزانہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ کمیٹی […]
-
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئی
اسلام آباد: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز (آئی ایس پیز) ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی اور نگرانی کو بڑھانے کے حکومتی فیصلے کا غیرارادی نتیجہ نکلا ہے جس کے […]
-
آزادی کی منادی
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے غلامی کی حیات ِ جاوداں سے میرے سوہنے پیغمبرﷺ نے چودہ صدیاں قبل سنہری ارشاد فرمایا تھا کہ :”آج سے غلامی ختم ، سب سے پہلے میں اپنے غلام کو آزاد کرتا ہوں ۔“ ایک طرف اللہ کا سچا دین ہے […]
-
آرمی چیف انتشار کے مقابل کھڑے ہوں گے
آج پاکستان کے لوگ دن کی روشنی میں کیا یہ خواب دیکھنے لگ گئے ہیں کہ جیسے بنگلہ دیش میں عوام نے حکومت کا دھڑن تختہ کردیا، اسی طرح ہمارے ہاں بھی عوام کی طاقت سے انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔ میں اس موضوع پر آگے چل کر تفصیل سے بات کروں گا، مگر پہلے […]