ٹاپ اسٹوری

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کیخلاف امرتسر، کولکتہ اور نئی دلی میں مظاہرے

  • امرتسر (اے پی پی)سکھ تنظیم سمرن اکالی دل کے یوتھ ونگ’ یوتھ اکالی دل امرتسر‘ نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے مظاہرین کے قتل کے خلاف آنند پور امرتسر میں میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پارٹی کے سیکرٹری پل پریت سنگھ نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا ہے کہ […]