آپس کی بات

فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کی ایئربس تیار

  • پیرس: فرانس میں وہیل مچھلی کی شکل کا طیارہ تیار کرلیا گیا ہے، جو باقاعدہ طور پر 2019 میں پرواز شروع کرے گا۔ فرانس کی فضائی کمپنی ایئربس نے اس طیارے کا نام ‘بیلوگا ایکسل’ (Beluga XL) رکھا ہے۔ ایئربس بیلوگا ایکسل کو سامنے کی طرف اس انداز سے پینٹ کیا گیا ہے کہ وہ […]

  • چار انتہائی خطر ناک فیشل اور مساج جنہیں آپ آزما نے کے لیے کبھی تیار نہ ہوں

    مغربی دنیا میں جوان اور توانا نظرآنے کےلئے ہر طرح کے جتن کئے جاتے ہیں ۔ ان میں بعض اتنے عجیب و غریب ہیں جنہیں سوچ کر ہی دل گھبرانے لگتا ہے ۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ گھونگھوں کا فیشل یہ عجیب و غریب فیشل جاپان میں بہت مشہور ہیں جس میں […]

  • 81 سالہ جاپانی باڈی بلڈرنے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

    ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ […]

  • بھڑ کی خوفناک اقسام

    بھڑ کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔ اس میں وہ تمام پردار حشرات شامل ہیں جن کی کمر یا جسم کا نچلا حصہ پتلا ہوتا ہے اور جو گروہوں کی شکل میں رہتے ہیں۔ عام طور پر یہ نقصان دہ ہوتے ہیں جیسے بھڑ یا تتیا کاٹ لے تو جسم کے اس حصے پر شدید تکلیف […]

  • انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

    انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے جس میں دو ماہ کے گیلانگ اندیکا کے ساتھ دوسرے […]