پاکستان اور سری لنکا کو ایک دوسرے پر انحصار کرنا ہو گا‘وزیراعظم
کولمبو(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیاگیا ‘دہشت گردی کیخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے‘ ملک میں بجلی کابحران2017کے آخرتک ختم کردیاجائیگا‘پاک چین اقتصادی راہداری اورتاپی گیس پائپ لائن منصوبوں سے خطے کی صورتحال تبدیل ہوجائے گی‘سری لنکا پہلا ملک ہے جس سے آزاد تجارت کا معاہدہ […]