کشمیر خبریں

کشمیرسے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان حقیقت پرمبنی ہے، سید علی گیلانی

  • سری نگر:(ملت آن لائن) کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ کشمیرمتنازع علاقہ ہے، بھارت اپنا ہونے کا جھوٹ بولتا آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیرسے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان حقیقت پرمبنی ہے۔ حریت رہنما نے کہا کہ کشمیر2 جوہری ممالک […]