کشمیر خبریں

رہموپلوامہ کے تین نوجوان کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جاری احتجاجی تحریک کے دوران گرفتار ہونے والے نوجوانوں کی صورتحال ایک طرف جیل خانوں میں انتہائی پیچیدہ ہیں اور دوسری طرف ان کے گھروں میں بزرگ والدین اور کم سن بچے انکے انتظار کی گھڑیان گن رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق8جولائی کو حزب کمانڈر برہانی وانی کی شہادت […]

  • کل جماعتی حریت کانفرنس کااجلاس منعقد کرنے پر پابندی عائد

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کو حیدر پورہ سرینگر میں اپنی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مجلس شوریٰ کے کسی بھی رْکن کو دفتر کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حریت کانفرنس کا […]

  • کشمیر یونیورسٹی میں طلبہ کا خاموش احتجاجی دھرنا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے جنوبی ایشیاء اور افریقہ میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف خاموش احتجاجی دھرنا دیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھرنے شامل طلبہ و طالبات نے میڈیا کوبتایا کہ جمہوریت کے دعویدار ممالک میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھا ناگزیر ہو چکا ہے کیونکہ […]

  • حریت کانفرنس کا بھارتی وزیر کے بیان پر شدید ردعمل

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیر جتندر سنگھ کے حالیہ بیان کہ ،غیر کشمیری مہاجرین کو سکونتی اسنا د انسانی بنیادوں پر جاری کی گئی ہیں، پر شدید ردعمل ظاہرکیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوںکو ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف احتجاج

    سری نگر / نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤںنے جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوںکوناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے جسے کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز ریاستی […]

  • والد کو جمعہ کی نماز کے لیے بھی مسجد جانے کی اجازت نہیں، نعیم گیلانی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کومکمل طور پر ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے اور کسی کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس […]