کشمیر خبریں

بچوں کا مستقبل والدین کے ہاتھو ں میں ہے: افتخار گیلانی

  • مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیرتعلیم آزادکشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ بچوں کا مستقبل والدین کے ہاتھو ں میں ہے ،لوگ ہمارے پاس باقی مسائل لیکر تو آتے ہیں لیکن آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ سرکاری سکول کا معیار اچھا نہیں ہے ،پائپ ،ٹوٹی اورنوکری کی بات […]

  • مظفرآباد‘کھاوڑہ چلانگ بنگ میں اچانک خوفناک آتشزدگی سے 4مکان جل کر خاکستر ‘لاکھوں روپے کا نقصان

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی) حلقہ چار کھاوڑہ چلانگ بنگ میں اچانک خوفناک آتشزدگی محمد جمیل انجم کے چار مکان جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان ،سابق وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر موقع پر پہنچ گیا حکومت سے فی الفور معاوضہ کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حلقہ نمبر چار کھاوڑ ہ میں […]

  • کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں، راجہ فاروق حید

    دی ہیگ(ملت+آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں اور بھارت ہرگز انہیں دبانہیں سکتا۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے ہالینڈکے دارالحکومت دی ہیگ میں ’’جموں وکشمیرکے لوگوں سے یکجہتی ‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس کااہتما م راجہ زیب خان کی قیادت […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں تین اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی میں ٹورنارامپور کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی ایک پر […]

  • جکارتہ: مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکیاگیا

    جکارتہ : (ملت+اے پی پی) انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کیلئے سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کے انعقاد میں اسلامک اینڈ مڈل ایسٹ ریسرچ سنٹر نے تعاون کیا۔ یہ سیمینار یونیورسٹی آف انڈونیشیاء میں جمعرات کو ہوا جس میں یونیورسٹی کے […]

  • یوسف نقاش کی طرف سے بھارت میں کشمیری طلباء پر حملے کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے سربراہ محمد یوسف نقاش نے نوئیڈا نئی دلی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلموں پر حملے کا واحد مقصد انہیں ذہنی طور ہراساں […]