میرپور(ملت + آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے شہریوں پر بھارتی قابض افواج کے انسانیت سوز مظالم ، نوجوانوں ، بچوں اور خواتین کی آنکھوں پر پیلٹ گن کے استعمال ، عالمی برادری اور عالمی ادارے کی مجرمانہ غفلت اور زخمی کشمیریوں کے لہولہان چہروں پر مبنی ڈاکیو منٹری ظلم کشمیرجل رہا ہے […]
کشمیر خبریں
مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی افواج کے انسانیت سوز مظالم
-
سیز فائر لائن توڑنے کی کال کو مقبوضہ کشمیر میں وسیع پیمانے پر حمایت حاصل
مظفرآباد(ملت + آئی این پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سیز فائر لائن توڑنے کی کال کو مقبوضہ کشمیر میں وسیع پیمانے پر حمایت حاصل ہو رہی ہے۔معروف خاتون حریت رہنماء سیدہ آسیہ اندرابی کے بعد حریت رہنماء سید سلیم گیلانی نے بھی مارچ کی حمایت کا بھرپور اعلان کر دیا۔انہوں نے گزشتہ روز مسلم […]
-
بھارت کے آخری فوجی کے نکلنے تک کشمیری مزاحمت جاری رکھیں گے،عبدالرشید ترابی
لندن (آئی این پی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی کنونینئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ بھارت کا جب تک آخری فوجی بھی کشمیرسے نہیں نکل جاتا کشمیری اس وقت تک مزاحمت جاری رکھیں گے،بھارت کان کھول کر سن لے وہ توپوں ،ٹینکوں کی طاقت ،ظلم اور تشدد […]
-
یاسین ملک کو فوری طور پر بیرون ملک علاج و معالجہ کی اجازت دی جائے
راولاکوٹ (ملت + آئی این پی)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ روف کشمیری گروپ کے مرکزی رہنما سردار خلیل درویش خان کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کشمیر کی موجود صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا مقررین نے کہا کہ یاسین ملک کو فوری طور پر بیرون ملک […]
-
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں اور بزدلانہ حملے بھارت کروا رہا ہے: فاروق کشمیری
مظفرآباد(ملت + آئی این پی)پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں اور بزدلانہ حملے بھارت کروا رہا ہے‘ بھارت ہی پاکستان میں دہشتگردی کا سرغنہ ہے‘ ہندوؤں نے تقسیم برصغیر سے آج تک پاکستان کے وجود کو تسلیم ہی نہیں کیا اور ہندوستان کا ہر حکمران ہمیشہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتا چلا آ […]
-
کشمیر فریڈم موومنٹ کا سماہنی چوک سے لیکر اقوام متحدہ کے دفتر تک مظاہر ہ
بھمبر (ملت + آئی این پی) ریاست جمو ں وکشمیر پر بھارتی جا برا نہ قبضے کیخلا ف کشمیر فر یڈ م موومنٹ کا سماہنی چو ک سے لیکر اقوام متحد ہ کے دفتر تک احتجاجی مظاہر ہ بھمبر کی فضا آزادی کے نعرو ں سے گو نج اٹھی احتجا جی مظا ہرین کا بھارتی […]





