کشمیر خبریں

قابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر سبزار صوفی کو شہید کردیا

  • سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا جس میں ایک پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سبزار صوفی بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران […]

  • مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2 کشمیری شہید

    سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں فائرنگ کرکے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ ظالم بھارتی فوج کی جانب سے […]

  • میرواعظ کا نہتےکشمیریوں کےقتل عام کی مذمت کےحوالےسےوزیراعظم پاکستان کے بیان کاخیرمقدم

    سرینگر۔(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چےئرمین میر واعظ عمرفاروق نے کشمیر میں قتل وغارت کی مذمت کرنے کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام پاکستان کی تشویش […]

  • بھارتی فوج کےہاتھوں نہتےکشمیریوں کے قتل عام کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

    سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام کے خلاف حریت رہنماؤں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں فائرنگ اور دھماکے کرکے 9 کشمیریوں کو شہید اور 50 سے زائد افراد کو […]

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض

    قابض بھارتی فوج نے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

    سری نگر: قابض بھارتی فوج نے بارہ مولا میں فائرنگ کر کے 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے قابض بھارتی فوج نے بونیار کے علاقے کے محاصرے کے دوران نوجواںوں کا جعلی مقابلے کا نشانہ بنایا جب کہ واقعے کے خلاف حریت قیادت کی جانب سے نماز جمعہ کے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں

    مقبوضہ کشمیر::بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں ایک اورنوجوان کوشہید کردیا

    سرینگر۔(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے شوکت احمد بٹ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے دوگام کاکہ پور ہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران […]