کشمیر خبریں

تنازعہ کشمیر انسانی مسئلہ ہے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے،مزاحمتی قیادت

  • تنازعہ کشمیر انسانی مسئلہ ہے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے،مزاحمتی قیادت سرینگر (اے پی پی،ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر قطعی طور پر ایک انسانی مسئلہ ہے جسے مذاکرات کے ذریعے […]

  • مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن دو نوجوان شہید

    مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن دو نوجوان شہید سری نگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے ضلع […]

  • پاکستان کشمیر کے معاملے پر آواز بلند کرتا رہےگا، ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان کشمیر کے معاملے پر آواز بلند کرتا رہےگا، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیر میں ہونے والے مظالم کا معاملہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ اٹھایا ہے اور اس معاملے کو اٹھایا جاتا رہے گا۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]

  • بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

    بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا سری نگر(ملت آن لائن)بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور بھارتی فوج […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد کیخلاف پولیس اہلکار احتجاجاً مستعفی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد کیخلاف پولیس اہلکار احتجاجاً مستعفی سری نگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں نوکری کرنے والے پولیس اہلکار نے کشمیریوں پر بھارتی تشدد کے خلاف احتجاجاً نوکری چھوڑدی۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس میں گزشتہ دو سے تین […]

  • وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف ریفرنس مسترد

    وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف ریفرنس مسترد مظفرآباد(ملت آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف متنازعہ بیان پر نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا گیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر سمیت دیگر جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی کے پاس وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے خلاف متنازعہ بیان پر نااہلی کی درخواستیں دائر کررکھی تھیں۔ پاکستان […]