خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان کی سیکورٹی فورسز کا شدت پسند تنظیم داعش کے44عسکریت پسندوں کو ہلاک کا دعویٰ

  • کابل ۔(اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے مختلف کاروائیوں کے دوران شدت پسند تنظیم داعش اورطالبان سے وابستہ 44عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہوگیا ۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے پولیس چیف احمد شیرزاد اور افغان نیشنل آرمی کے بریگیڈئیر […]

  • بین الاقوامی تنازعات کو پر امن طریقوں سے حل کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) پاکستان نے بین الاقوامی تنازعات کو پر امن طریقوں سے حل کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے،طاقتور ممالک کے مفادات پر مبنی زبردستی کے اقدامات کی بجائے تعاون پر مبنی طرزعمل ہمارے اقدامات کیلئے رہنما خطوط فراہم کرسکتاہے، ریاستوں کی علاقائی وحدت اور خود […]

  • روس میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک، 9 زخمی

    ماسکو:(اے پی پی) روس کے شہر یاروسلوو کے ایک رہائشی علاقے میں گیس کے دھماکے سے 4 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے وسط میں آباد شہر یاروسلوو کے رہائشی علاقے کے ایک فلیٹ میں اچانک زوردار دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں فلیٹ کی دیواریں گر […]

  • سفارتکاری کے ذریعے معاملے کوحل کرنے پریقین رکھتےہیں،جواد ظریف

    جرمنی:(اے پی پی)یورپی یونین اور ایران نے عالمی طاقتوں روس اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ میونخ میں ہونے والے معاہدے کے تحت شام میں جنگ بندی پر عمل کیا جائے۔ جرمنی میں ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگر ینی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے […]

  • یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات ختم

    (اے پی پی)یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذ اکرات ختم ہونے کے بعد یونین کے تقسیم ہونے کا خطرہ بڑہ گیا،ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے مذاکرات انتہائی نازک مرحلے میں ہیں۔یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین میں اصلاحات کے مطالبے پر ہونے والے مزاکرات […]

  • طیارے کے عملے سے بدتمیزی کرنیوالا مسافرگرفتار

    لندن:(اے پی پی) :لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پرطیارہ اترنے پر مسافر کو حراست میں لے لیاگیا،دبئی سے لندن جانے والی پرواز میں مسافر نے کیبن کریو سے بدتمیزی کی ،مسافر کو فرش پرگرانے کے بعد باندھ دیا گیا۔برطانوی ہتھرو ایئرپورٹ پر گرفتار ہونے والے مسافر کے حوالے سے میڈیا کا کہنا ہے وہ ڈچ شہری ہے،انہیں […]