خبرنامہ انٹرنیشنل

خلیج تعاون کونسل نے حزب اللہ کو دہشتگرد قراردیدیا

  • ریاض:(آئی این پی )خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشتگرد قراردے دیا،لبنان کے سابق وزیراعظم سعد حریری کہتے ہیں حزب اللہ کی شام اور یمن کے تنازع میں مداخلت مجرمانہ اور غیرقانونی عمل ہے۔ سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،کویت،بحرین،عمان اور قطر پر مشتمل خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل عبدالطیف الزایا نی […]

  • پاکستان نے اپنی فوج ہلمند میں داخل کردی، افغان پولیس کا الزام

    کابل: (اے پی پی) افغان صوبہ ہلمند کے پولیس کمانڈر عبدالرحمن سرائے جنگ نے الزام عائد کیا ہے پاکستان نے افغان افواج کے خلاف لڑنے کے لیے اپنی فوج ہلمند میں داخل کر دی ہے، پاکستان نے کوئٹہ شوریٰ کو ہلمند منتقل کرنے اور صوبے کوتباہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق افغان صوبے […]

  • افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 15عسکریت پسند اور7سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    کابل ۔ (اے پی پی) افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 15عسکریت پسند اور7سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گذشتہ روز وسطی اورزگان کے ضلع دائی رود میں عسکریت پسندوں نے پولیس کی پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ ان جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک اورچھ […]

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کردیں

    اقوام متحدہ۔ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کردی ہیں۔ شمالی کوریا پر یہ پابندیاں اس کے چوتھے جوہری تجربے اور راکٹ لانچ کرنے کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔ امریکہ کی طرف سے تیار کردہ مسودے جسے چین کی بھی حمایت […]

  • نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،عمارتوں کوخالی کرالیا گیا

    نیویارک:(اے پی پی)نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت قریبی عمارتوں کوخالی کرالیا گیا۔ امریکی ریاست نیویارک میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ نیویارک کے مغربی علاقے ریپلیRipley میں پیش آیا۔ مال گاڑی کے ایتھنول سے […]

  • شمالی کوریا نے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کردیئے

    سیول(اے پی پی)اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیوں کی منظوری کے کچھ گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کئے ۔ سیول حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحلی علاقے سے کم فاصلے کے 6 پراجیکٹائلز سمندر میں فائر کئے ہیں، جنوبی کورین وزارت دفاع کے مطابق یہ […]