خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

  • نیویارک:(آئی این پی)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور […]

  • افغان صدر کی پاکستان میں اغواء ہونے والے سابق گورنر کے اہلخانہ کو جلد بازیابی کی یقین دہانی

    کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے اسلام آبادمیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ وحیدی کے ااہلخانہ سے ملاقات کرکے انکی گمشدگی پر افسوس کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کی حکومت کی جلد بحفاظت واپسی کیلئے ہرممکن اقدمات کررہی ہے ۔ہفتہ کو افغان میڈیاکے […]

  • اعتدال پسند شامی اپوزیشن کو میزائل مہیا کریں گے، سعودی عرب

    ریاض ۔ (اے پی پی) سعودی_عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام میں لڑنے والے اعتدال پسند گروپوں کو اپنے دفاع اور شامی فوج کی جارحیت کے خلاف زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے کو ترجیح دیں گے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں عادل الجبیر […]

  • بھارت: حقوق کے تحفظ کیلئے جٹ برادری کا احتجاج ، جھڑپوں میں چار افراد ہلاک

    چندھی گڑھ(آئی این پی )بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا،مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج […]

  • امریکی محکمہ خارجہ نے ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری کر دیں

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری کر دیں،64 ای میلز میں خفیہ معلومات موجود ہیں جبکہ پاکستان کے سانحہ گیاری سیکٹر پر امریکی رابطوں کا بھی ذکر ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقسابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ذاتی ای میل سرور سے […]

  • ایران اور روس داعش کو سپورٹ کررہے ہیں، یورپی یونین

    برسلز(آئی این پی)یورپی یونین کے سربراہان مملکت نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپوزیشن کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانا روک دے جنہیں مغربی ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ یورپی یونین نے ماسکو اور تہران حکومتوں پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے اورداعش تنظیم کو […]