خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

  • واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی ۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے […]

  • بلجیم اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ خرچ کریگا

    برسلز: (اے پی پی)بیلجیم کی حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کے لئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرے گی۔برسلز میں مساجد کے 80 پیش اماموں کو تنخواہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 33 لاکھ یوروز کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ اس رقم کا مقصد ان مساجد کی مدد کرنا […]

  • برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا

    برسلز:(اے پی پی)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدے کے تحت برطانیہ کو یورپی یونین میں رہتے ہوئےخصوصی درجہ حاصل ہوگا۔برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان چوبیس گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس […]

  • پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین کے ہاں ہر سال 60 ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں،یو این ایچ سی آر

    جنیوا ۔ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں بارے ادارہ ( یو این ایچ سی آر ) نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین کے ہاں ہر سال 60 ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں ۔ یو این ایچ سی آر کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 2010 سے لے کر […]

  • شام میں صدربشارالاسد کی فوج کا کنسابا پر دوبارہ قبضہ

    دمشق:(اے پی پی)شام میں صدر بشارالاسد کی فوج نے لطاکیہ صوبے کے قصبے کنسابا پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے جبکہ اسرائیل نے شام کی سرحد سے متصل علاقے گولان پر شامی پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے دوبارہ حاصل کرنے کے لیے شام کی […]

  • شمالی کوریا کامزید میزائل تجربے کرنے کا اعلان

    سیئول:(اے پی پی)شمالی کوریا نے مزید میزائل تجربے کرنے کا اعلان کردیا۔۔امریکی صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بلپردستخط کردیئے ۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر سوزن رائس کاکہنا ہے کہ امید ہے چین شمالی کوریا کے پر لگائی جانے والی پابندی کی حمایت کرے گا۔شمالی کوریا نے رواں ماں طویل فاصلے […]