خبرنامہ انٹرنیشنل

میکسکو سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ

  • تیجوانا:(ملت آن لائن) میکسکو کی سرحد پر موجود باڑ کو پھلانگنے کی کوشش کرانے والے سینکڑوں وسطی امریکی مہاجرین پر امریکی اہلکاروں کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ سان ڈیاگو کیلی فورنیا میں قائم امریکا کے کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن کے دفتر کی جانب سے جاری بیان […]

  • فلوریڈا سکول

    سعودی عرب کی مدد کے بغیر اسرائیل کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی مدد کے بغیر اسرائیل خطے میں بڑی مشکلات کا شکار ہوسکتا تھا۔ گزشتہ ہفتے ‘تھینکس گیوننگ ڈے’ کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں قائم اپنی رہائش گاہ سے فوجی حکام کو کال کی اور اس دوران میڈیا کے نمائندوں سے بھی بات […]

  • بھارتی سکھ

    سکھ برادری پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات چاہتی ہے

    واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کی سکھ برادری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں موجود سکھ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی انہیں ان کے مقدس مقامات پر جانے سے روکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گردوارا کرتارپور صاحب تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کے […]

  • دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے امریکا، پاکستان کے تعاون کا خواہاں

    واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے تعاون کا خواہاں ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کراچی میں چینی قونصلیٹ اور اورکزئی میں دہشت گردی کے حملوں پر پاکستان کے فوری جواب اور بہادری کی تعریف […]

  • یروشلم: اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی گورنر کو گرفتار کرلیا

    یروشلم:(ملت آن لائن) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی انتظامیہ (پی اے) کے گورنر یروشلم کو زمین کی فروخت کے حوالے سے کئی ماہ سے جاری تحقیقات کے بعد دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان مکی روزین فیلڈ نے تفصیلات سے گریز کرتے ہوئے ایک بیان میں بتایا […]

  • فرانس: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج جاری، پولیس کی شیلنگ

    پیرس:(ملت آن لائن) فرانس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج جاری ہے جب کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پیرس میں ہونے والے احتجاج میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ […]