خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران نے تیل کی پیداوار منجمد کرنے سے پھر انکار کردیا

  • الجزیرہ:(ملت+اے پی پی) ایران نے تیل کے پیداواری ممالک کا اجلاس الجزائر میں شروع ہونے سے قبل اپنی پیداوار منجمد کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔ ایرانی وزیر تیل بیزن نامدار زنگنہ نے الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ میں اوپیک اجلاس کے آغاز سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ یہ اجلاس […]

  • ترک حکومت نے خفیہ ادارے کے 87 اہلکاروں کو برطرف کردیا

    استنبول:(ملت+اے پی پی) ترکی میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد اس کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت نے خفیہ ادارے کے 87 اہلکاروں کو برطرف کردیا جب کہ انٹیلی جنس چیف کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ترک حکومت کا بغاوت میں ملوث اہلکاروں […]

  • بھارتی ریاست یوپی میں بھی پاکستان زندہ باد کےنعرے لگ گئے

    اترپردیش:(ملت+اے پی پی) بھارتی حکومت کے ظلم اور بربریت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے بعد ان کے اپنے گھر سے بھی پاکستان کے حق میں نعرے بلند ہونے لگے۔ ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد میں کانگریس پارٹی نے اڑی حملے کے خلاف ریلی نکالی جس میں مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگاتے […]

  • مراٹھا تحریک کی آگ…ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

    مہاراشٹر کے کچھ اضلاع میں آج کل مراٹھا لوگوں کے جیسے مظاہرے ہو رہے ہیں ویسے‘ جب سے مہاراشٹر بنا ہے‘ پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ یہ مظاہرے ابھی مراٹھ واڑا اور مغرب مہاراشٹر میں ہی ہوئے ہیں لیکن اب ان کی آگ وِدربھ اور کونکن کے علاقوں میں بھی پھیل رہی ہے۔ اگلے ماہ ممبئی […]

  • امریکہ:ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ ،6 افراد زخمی

    پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گولی ماردی ٹیکساس(آئی این پی) امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے ، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ہوئی جس کے فوری بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر […]

  • بھارت میں ریلی کے دوران راہول گاندھی پرجوتا اچھال دیا گیا

    نئی دہلی: اترپردیش میں ایک ریلی کے دوران راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی اترپردیش میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں کانگریس کی راہ ہموار کرنے کےلئے دورے کررہے ہیں اور اسی سلسلے میں سیتاپور میں کانگریس کے ایک روڈ شو کی قیادت کررہے تھے کہ اس دوران […]