نیویارک(آئی این پی )امریکی بحریہ کے ایک اعلی افسر کو 3ارب روپے رشوت کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پر ساڑھے 6سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ایس نیوی کے کمانڈر مائیکل میسی وچ پر 3کروڑ ڈالر رشوت اسکینڈل میں الزام تھا کہ اس نے رشوت اور دیگر پرتعیش […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
رشوت لینے پر امریکی بحریہ کے اعلی افسر کو ساڑھے 6سال قید کی سزا
-
سعودی عرب ،بن لادن گروپ کا 50 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی بڑی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ نے سعودی حکومت کی جانب سے تیل کی کم قیمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد اپنے 50 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان بن لادن گروپ کو کئی دہائیوں سے بڑے تعمیراتی […]
-
پاکستان کا پہلا ریموٹ سینسنگ سیارہ، سدا بہار پاک چین دستی کا نیا مظہر
پاکستان :(اے پی پی)جدید سائنس و ٹیکنالوجی نے انسان کو اس قابل بنادیا ہے کہ وہ اپنی جگہ بیٹھ کر ہزاروں میل جنم لینے والے واقعات نہ صرف دیکھ سکے بلکہ ان کا حصّہ بھی بن جائے۔ مثال کے طور پر کابل یا وزیرستان کی فضا میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو ہزاروں میل دور […]
-
شمالی کوریا کے الزامات بے بنیاد اور غیر مصدقہ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ :(اے پی پی)امریکی قیادت میں اقوام متحدہ کی کمانڈ نے شمالی کوریا کے اْس الزام کو غیر مصدقہ اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک محاذ پر اْس کی فوج کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز شمالی کوریا کی فوج […]
-
ہم جنس پرستوں کے حقوق کارکن کے قتل کے ذمہ داروں کا پتا لگایا جائے،جان کیری کا بنگلہ دیش سے مطالبہ
واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ ہم جنس پرستوں کے حقوق کے سرگرم کارکن کے قتل کے ذمہ داروں کا پتا لگا کر اْنھیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ قتل ہونے والے ایک کارکن کا تعلق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس […]
-
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے 2 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی ایک خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے 2 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف سعودی فورسز کا تازہ آپریشن سرحدی علاقے عسیر کی بیشہ گورنری میں اس وقت کیا گیا جب خفیہ اداروں کو […]





