خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکی ریکی کرنے والا “کون” نکلا

  • کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والے کالعدم القاعدہ کے دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ القاعدہ میں شمولیت سے قبل ایم کیو ایم کا سرگرم کارکن تھا۔13 اپریل کو کراچی کے علاقے احسن آباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ سے مقابلے کے دوران گرفتارہونے والا کالعدم […]

  • سپریم کورٹ نے سندھ ریزورپولیس کوسندھ پولیس کا حصہ قراردےدیا

    کراچی:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے ریزرو پولیس کے کیڈرکو علیحدہ کرنے کا سندھ سروسز ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے سندھ پولیس کا حصہ قرار دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس خلجی عارف حسین پرشامل 3 رکنی بنچ نے سندھ […]

  • کرپشن کیس:ڈاکٹرعاصم پرفردجرم عائد

    کراچی(اے پی پی)احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی ۔ آئندہ سماعت 14 مئی کو ہوگی ۔ احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔ اس موقع […]

  • نایاب کالے ہرن کا شکار3 ممبران قومی اسمبلی کےخلاف مقدمہ درج

    کراچی (آئی این پی ) نایاب کالے ہرن کا شکار کرنے والے 3 منتخب نمائندوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے فقیر شیر محمد، سید غلام مصطفیٰ شاہ اور ایم پی اے سردار چانڈیو 14 کالے ہرن شکار کر کے مٹھی لے گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے […]

  • سندھ میں موسم گرم اورخشک رہنےکا امکان

    کراچی:(آئی این پی )کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ سمندری ہوا 10 سے 20 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے جبکہ […]

  • کراچی :گودھرا سوسائٹی گودام میں آتشزدگی

    کراچی:(آئی این پی ) نیو کراچی میں گودھرا سوسائٹی کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربگیڈ کی 4 گاڑیوں نے قابو پالیا ۔ آتشزدگی کے واقعے میں لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر خاکستر ہوگئی ۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا سوسائٹی میں لکڑیوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی […]