خبرنامہ سندھ

سندھ ہائیکورٹ؛ سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا معطل

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے سزائے موت پانیوالے تین مجرموں کی سزائے موت معطل کردی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں تین مجرموں کو سزائے موت دینے کے خلاف سماجی تنظیم کی اپیل کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے طرفین کے وکلا کے ابتدائی دلائل کے بعد تینوں مجرموں کی سزائے موت معطل کردی ۔ مقامی […]

  • کراچی :آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

    کراچی :(آئی این پی ) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ شہرمیں دوپہر تک سمندری ہوا 5 سے […]

  • کراچی: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) ملیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد میں سیاسی جماعت کا مقامی عہدیدار بھی شامل ہے۔ ڈیفنس بوٹ بیسن پر پولیس نے شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کر کے عملے سمیت مینجر کو […]

  • عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ایم کیو ایم قائد سے پوچھ گچھ

    لندن:(آئی این پی ) تفتیشی افسران نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ایم کیو ایم قائد سے ملاقات کر کے پوچھ گچھ کی۔ برطانوی حکام نے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ مواد پرایم کیوایم قائد سے سوال بھی پوچھے۔ ذرائع کے مطابق تین برطانوی تفتیشی افسروں نے تقریباً دو گھنٹے تک سوال […]

  • آپریشن کے باعث کراچی کے حالات 70 فیصد بہتر ہوئے: گورنرسندھ

    کراچی:(آئی این پی ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کے باعث شہر میں 70 فیصد صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کو ہر قسم کے برائی سے پاک کر کے دم لیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا […]

  • کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی )ڈیفنس بوٹ بیسن پر پولیس نے شیشہ کیفے کے خلاف کارروائی کر کے عملے سمیت مینجر کو گرفتار کر لیا۔ ماڑی پور میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ ایریا میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمون کو گرفتار کر کے کپڑے کا مسروقہ ٹرک برآمد […]